• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میں نے جنرل نالج کا سارا پرچہ حل کیا ،مگر پھر بھی فیل

پرچہ ملاحظہ فرمائیے۔

سوال۔ گاندھی جی کہاں پیدا ہوئے؟

جواب۔ چارپائی پر

سوال۔ ٹیپو سلطان کون سی لڑائی میں شہید ہوئے؟

جواب۔ اپنی آخری لڑائی میں

سوال۔ شملہ معاہدے پر دستخط کہاں پر ہوئے؟

جواب۔ صفحے کے آخر میں

سوال۔ دریائے جمنا کہاں بہتا ہے؟

جواب۔ زمین پر

سوال۔ طلاق کی بڑی وجہ کیا ہے۔

جواب۔ شادی

سوال۔ تین آم سات لوگوں میں کیسے تقسیم کریں گے؟

جواب۔ مِلک شیک بنا کر

مجھے سمجھ نہیں آیا اس میں فیل کرنے والی کون سی بات تھی

تازہ ترین