تہران (جنگ نیوز )ایرن میں 1979میں اسلامی انقلاب کے بعد ملکی صدر کے عہدے پر فائض ہونے والے88سالہ ابوالحسن بنی صدر وفات پا گئے ہیں۔ ان کا انتقال فرانسیسی دارالحکومت پیرس کے ایک ہسپتال میں ہوا۔
سرحد پر مال بردار گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ چکی ہیں، جن میں سیمنٹ، ادویات، کپڑا، تازہ پھل اور سبزیوں سمیت لاکھوں روپے کا سامان موجود ہے۔
امپریل کالج لندن نے پاکستان میں اوورسیز کیمپس کھولنے کی خبروں کی تردید کر دی۔
کسٹمز کراچی نے بھارتی ساختہ اشیاء کی غیر قانونی درآمد کی کوشش ناکام بنادی۔
لاہور میں غیر قانونی طور پرمقیم افغان باشندوں کو پناہ دینے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت دے دی گئی۔
وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی حکومت اسٹیبلشمنٹ کے بغیر چل ہی نہیں سکتی ہے۔
افغانستان میں پھنسے 5 ہزار پاکستانی واپسی کے منتظر ہیں، باب دوستی تجارتی سرگرمیوں کےلیے 11ویں روز بھی بند رہا۔
کراچی ایئرپورٹ کی عمارت میں شہری لٹ گیا ،2 سادہ لباس افراد نے کروڑوں روپےکی ڈیجیٹل کرنسی لوٹ لی۔
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اب غیر ملکی سرمایہ کاری کےلیے محفوظ ملک بن چکا ہے۔
سابق وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت نے اخراجات کم نہیں کیے، صرف ٹیکسز بڑھائے ہیں۔
بھارت کے سابق وزیراعظم آنجہانی راجیو گاندھی کی جانب سے امیتابھ بچن کو سیاست میں لانے کے حوالے سے ایک بار قادر خان مرحوم نے انکشاف کیا کہ سیاست میں شامل ہونے کے بعد امیتابھ بچن کا رویہ بدل گیا تھا۔
شمالی افریقی ملک تیونس میں تارکین کی کشتی ڈوب گئی،جس کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک ہوگئے۔
راولپنڈی کے تھانہ سٹی کے علاقے گوالمنڈی میں شہری پر تشدد کی ویڈیو سامنے آگئی۔
کراچی میں سیف سٹی کیمروں نے چلتی موٹر سائیکل پر سوار ملزم کو پہچان لیا۔
اسرائیل کی پارلیمنٹ نے مقبوضہ مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم کرنے کے غیرقانونی بل کی پہلے مرحلے میں منظوری دے دی۔
کبیروالا میں 3 بہنوں اور ماں کے قتل کے مجرم کو 4 بار سزائے موت سنادی گئی۔
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 6 وکٹ سے ہرا دیا۔