کابل(اے ایف پی) افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد ایران جانے کی کوشش کرنےوالے افغانوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ 15 اگست سے قبل ایک ہزار سے دو ہزار افراد ہر ماہ جنوب مغربی صوبہ نیمروز کے زرنج بارڈر اسٹیشن سے ایران جاتے تھے۔
ڈاؤ یونیورسٹی کراچی کے 14 ویں کانووکیشن میں 2523 طلبہ وطالبات میں ڈگریاں تقسیم کی گئیں۔
لاہور ہائی کورٹ نے اسکول بسیں چلانے کے فیصلے پر عمل درآمد رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کی پابندی کا بل ایوان نمائندگان سے منظور کر لیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما کنول شوزب کا کہنا ہے کہ ہمارے خلاف مقدمات میں 1 ہی مضمون لکھا گیا، جس پر مووی بن سکتی ہے۔
ویمن ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ پنجاب نے لاہور کی عمارتوں کو نارنجی رنگ سے روشن کر دیا۔
تیسرے اور سیریز کے فیصلہ کُن ون ڈے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کوئٹہ میں سریاب روڈ پر اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی کے دوران 2 ملزمان سے 10 کلو چرس برآمد کر لی گئی۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بانئ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی۔
موسمِ سرما کے آغاز کے ساتھ ہی جلد کے مسائل بھی شروع ہوجاتے ہیں۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ جنرل عاصم منیر ملک کی سرحدوں کے ساتھ ملکی معیشت کی حفاظت بھی کر رہے ہیں۔
جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانئ پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان پر آج بھی فردِ جرم عائد نہ ہو سکی۔
کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی کال پر 3 گھنٹے کی علامتی ہڑتال جاری ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملائیشیا میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر لاشیں گری تھیں توچھوڑ کر کیوں بھاگے؟
راولپنڈی کے تھانہ نصیرآباد میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔
سینئر صحافی مطیع اللّٰہ جان کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔