گجرات (نمائندہ جنگ) کھاریاں میں واپڈا کا ریکارڈ ضائع کرنے والے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے ایس ڈی او واپڈا زبیر اکبر کی رپورٹ پر واپڈا کا ریکارڈ ضائع کرنے، کار سرکار میں مزاحمت کرنے اور گالی گلوچ کرنے پر سید عادل شاہ کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔