• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت ملک کا نقصان کررہی ہے، احسن اقبال


مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت ملک کا اتنا نقصان کررہی ہے کہ مڈٹرم الیکشن کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک ایک کرکے یہ حکومت ہر ادارے میں سیاسی مداخلت کرنا چاہتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس حکومت کا سارا دارومدار اتحادیوں پر ہے، لیکن اتحادی بھی ایک حد تک ہی دباؤ برداشت کرسکیں گے۔

تازہ ترین