• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس کے جنوب مغربی علاقے میں ٹرین کی ٹکر سے 3 تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔

پولیس کے مطابق سینٹ جین ڈی لوز کے علاقے میں ٹرین گزرنے کے وقت پٹری پر 4 تارکینِ وطن لیٹے تھے۔

ٹرین کی ٹکر سے 3 تارکینِ وطن موقع پر ہی ہلاک جبکہ 1 شدید زخمی ہوا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 2 تارکینِ وطن الجزائر کے شہری ہیں، باقی 2 کی قومیت معلوم نہیں ہوسکی ہے، جبکہ ان افراد کے پٹری پر لیٹنے کی وجہ ابھی واضح نہیں ہوسکی ہے۔

تازہ ترین