• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی شہریوں کو شناختی کارڈ کا اجرا، نادرا کے 2 ملازمین کا ریمانڈ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے بے نظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کے نام پر ایرانی شہریوں کو شناختی کارڈ کے اجرا کے کیس میں گرفتار انچارج نادرا اورنگی ضیاء الحق اور عبداللطیف کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔

تازہ ترین