• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویریں شیئر کی ہیں جنہیں اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

صبا قمر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر نئی تصویریں شیئر کی ہیں جن میں اُنہیں سیاہ مغربی لباس پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

صبا قمر کی اِن خوبصورت تصویروں کی طرح اُن کی جانب سے پوسٹ پر دیا گیا کیپشن بھی  نہایت خوبصورت ہے۔

صبا قمر کا اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھنا ہے کہ ’لوگوں کو دل کی آنکھوں سے دیکھیں۔‘


صباقمر کی اِن تصویروں کی جہاں مداح و فالوورز خوب تریفیں کر رہے ہیں وہیں معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے صبا قمر کی تعریف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’کیا بات ہے۔‘

تازہ ترین