• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیرقانونی اسلحہ، دھماکہ خیز مواد سے متعلق مقدمات، فیصلہ محفوظ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے دھماکہ خیز مواد اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے سے متعلق مقدمات میں وکلا طرفین کے حتمی دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ،عدالت نے کیس کی سماعت 16 اکتوبر تک ملتوی کردی، سماعت کے موقع پر ملزم عبدالقادر مزاری کو پیش کیا گیا ۔

تازہ ترین