• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غریب عوام نے قربانی دیکر جمہوری نظام کا تحفظ کیا، حبیب جنیدی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی نےکہا ہے کہ پاکستان کے غریب عوام نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے جمہوری نظام اور وفاقِ پاکستان کا تحفظ کیا، وہ کبھی اس ملک میں عوام دشمن آمرانہ نظام دوبارہ مُسلّط ہونے نہیں دیں گے،وہ گورنمنٹ پریس کے زیر اہتمام جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کررہے تھے، جس میں شہیدبینظیر بھٹو کے اکتوبر 2007کے قافلے میں شامل شہید کارکنوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔

تازہ ترین