کراچی (نیوز ڈیسک) فیس بک، انسٹاگرام اور وٹس ایپ جیسی سروسز میں خرابیاں انسانی غلطی یا ٹیکنالوجی کے مسائل؟ ماہرین کا کہنا ہےکہ یہ ایک بار ہونے والاواقعہ نہیں، وسیع پیمانے پر ایسی بندشیں اب کثرت سے ہونے لگی ہیں۔
برطانوی وزیرِ تجارت کرس برائنٹ نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ برطانیہ میں ہیکرز سرکاری ڈیٹا لے اڑے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ حوالدار محمد وقاص، نائیک خان ویز، سپاہی سفیان حیدر شہداء میں شامل ہیں، سپاہی رفعت نے بھی بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔
کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری 5 روزہ کراچی عالمی کتب میلے کے دوسرے روز بھی شائقینِ کتب کا تانتا بندھا رہا۔
ڈائو میڈیکل یونیورسٹی یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر نازلی حسین کو کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی کے وی سی کا اضافی چارج مل گیا۔
داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں مصنوعی ذہانت سے متعلق عالمی کانفرنس بعنوان ’نیوی گیٹنگ بیریئرز: آرٹی فیشل انٹیلی جنس کی دیگر بین الاشعبہ جات میں اہمیت اور پینل مذاکراہ‘ آج بروز جمعہ 19دسمبر نئی اور جامع سفارشات کے ساتھ اختتام پزیر ہو گئی۔
برطانیہ اور یورپی یونین نے کینیڈین پاکستانی آئل ٹائیکون مرتضیٰ لاکھانی پر پابندیاں عائد کر دیں۔
کوہستان مالی اسکینڈل کے ملزم قیصر اقبال نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو پلی بارگین کے لیے درخواست بھجوا دی۔
ہائرایجوکیشن کمیشن ( ایچ ای سی ) سندھ نے سرکاری جامعات میں انتظامی اسامیوں پر موجود اساتذہ کو ہٹانے کی ہدایت کردی ۔
برطانیہ میں بینکوں اور ڈیبٹ و کریڈٹ کارڈز فراہم کرنے والوں کو آئندہ برس مارچ سے یہ اختیار ہو گا کہ وہ پن نمبر ڈالے بغیر کنٹیکٹ لیس کارڈ کے ذریعے ادائیگی کے لیے رقم کی حد مقرر یا حد کو یکسر ختم کر دیں۔
یورپی یونین اور جنوبی امریکا کے ممالک کے درمیان مجوزہ مرکوسور تجارتی معاہدے کے خلاف ہزاروں کسانوں نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں شدید احتجاج کرتے ہوئے سڑکیں ٹریکٹروں سے بند کر دیں۔
فرانسیسی ڈاکٹر کو تاریخ کے سب سے بڑے مجرموں سے میں سے ایک قرار دیتے ہوئے درجنوں مریضوں کو زہر دینے اور 12 افراد کی جان لینے کے الزام میں عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔
ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ نے سندھ فری اینڈ کمپلسری ایجوکیشن ایکٹ 2013ء اور سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ کی آئینی درخواست نمبر 1592/2025 میں 9 اکتوبر کو جاری ہونے والے فیصلے کی روشنی میں فری شپ قانون پر عمل درآمد نہ کرنے والے نجی تعلیمی اداروں کے خلاف کارروائی تیز کر دی ہے۔
ایم کیو ایم ذرائع کا کہنا ہے کہ شمائلہ عمران فاروق کینسر کے باعث لندن کے اسپتال میں زیر علاج تھیں۔
برطانیہ کے شہر لندن نے دنیا کے مہنگے ترین 15 شہروں میں جگہ بنا لی۔
ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ جب تک قانون میں میئر کا کردار واضح نہیں ہو گا، کمیونٹی پولیسنگ نظام مؤثر نہیں ہو سکتا۔
وزارتِ آبی وسائل کے مطابق پاکستانی کمشنر برائے سندھ طاس نے پانی کی کمی پر بھارت کو خط لکھ دیا۔