• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نور مقدم قتل، ملزم ظاہر جعفر کے والدین کا ٹرائل کورٹ فیصلے کیخلاف پھر ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین نے ایک بار پھر ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔عصمت ذاکر اور ذاکر جعفر نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کیخلاف درخواست دائرکرتے ہوئے موقف اختیار کیاکہ عدالت نے 14اکتوبر کو فرد جرم عائد کرنے کا دن مقرر کر دیا ہے۔

تازہ ترین