• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبرپختونخوا اور پنجاب میں ڈینگی بے قابو، سیکڑوں نئے مریض

راولپنڈی، لاہور، پشاور(،نمائندگان جنگ) خیبرپختونخوا اور پنجاب میں ڈینگی بے قابو ہو گیا ہے،سیکڑوں نئے مریض آنےسے ہسپتالوں میں گنجائش کم ہو تی جارہی ہے، پنجاب میں ڈینگی کے 325،خیبر پختونخوا سے 179کیس رپورٹ،اموات 12 ہو گئیں ،محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب میں ڈینگی کے 325کنفرم کیس رپورٹ ہوئے جن میں سے 229لاہور سے ہیں۔

تازہ ترین