• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف اے ایس پیز کو ایف سی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)سینٹرل پولیس آفس بلوچستان کوئٹہ کے اعلامیہ کے مطابق کیپٹن آصف خان اے ایس پی /ایس ڈی پی او ائرپورٹ کوئٹہ جن کے پاس ایس ڈی پی ائو کچلاک کا بھی چارج تھا عد یل اکبر اے ایس پی /ایس ڈی پی اوکیچ ،محمد مراد اے ایس پی /ایس ڈی پی او گوادر اور مس پری گل اے ایس پی /ایس ڈی پی ائو کینٹ کوئٹہ کو اپنی موجودہ ذمہ داریوں سے فارغ کرکے انہیں عرصہ ایک سال کیلئے فرنٹیئرکانسٹیبلری ایف سی میں رپورٹ کرنے کو کہا گیا ہے ۔
کوئٹہ سے مزید