• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم این ایس یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں25اکتوبر تک توسیع

ملتان (سٹاف رپورٹر)وائس چانسلر ایم این ایس یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی پروفیسرڈاکٹرعامراعجازنے کہا ہے کہ یونیورسٹی میں داخلہ کی تاریخ میں25اکتوبر تک توسیع کردی ہے ،امیدوارآن لائن اپلائی کرنے کے علاوہ اوریونیورسٹی آکربھی داخلہ فارم جمع کراسکتے ہیں۔
تازہ ترین