• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں ایک ہزار 111 پوائنٹس کا اضافہ


پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔

پی ایس ایکس 100 انڈیکس ایک ہزار 111 پوائنٹس اضافے سے 44 ہزار 333 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس ایک ہزار 390 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، جبکہ آج کم ترین سطح 43 ہزار 82 رہی۔

حصص بازار میں آج 38 کروڑ 85 لاکھ شیئرز کے سودے 13 ارب 8 کروڑ روپے میں طے ہوئے۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 164 ارب روپے بڑھ کر 7 ہزار 747  ارب روپے ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید