• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی میں ڈینگی کے مزید 79اسلام آباد میں 125 مریض رپورٹ

راولپنڈی، اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے، خصوصی رپورٹ) راولپنڈی میں گزشتہ 24گھنٹوں میں ڈینگی کے 79کنفرم مریض رپورٹ ہوئے ۔ غیر سرکاری ذرائع کے مطابق کنفرم مریضوں کی تعداد94ہے۔دریں اثناءوفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے دیہی علاقوں سے ڈینگی کے 78 اور شہری علاقوں سے 47 کیس رپورٹ ہوئے جس کے بعد اسلام آبادکے دیہی علاقوں میں اب تک مجموعی طور پر 1015 جب کہ شہری علاقوں میں 513 افراد متاثر ہوچکے ہیں۔
تازہ ترین