لاہور(اپنے نامہ نگار سے) محتسب پنجاب میجر (ر) اعظم سلیمان خان نے "محتسب ڈے" پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دفتر محتسب پنجاب کے کردار سے عوام کا سرکاری اداروں پر اعتماد بڑھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی سہولت کیلئے تحصیل لیول پر لوگوں کی شکایات سنی جا رہی ہیں ۔