1۔ چور چوری سے جاتاہے...........پھیری سے نہیں
2۔بلی کو خواب میں.................نظر آتے ہیں
3۔ آم کےآم..............کے دام
4۔چت بھی میری...............بھی میری
5۔ رہیں جھونپڑوں میں ..............دیکھیں محلوں کے
6۔ سو ..............کی ایک لوہار کی
7۔ اندھوں میں.................راجہ
8۔ مہنگا روئے ایک بار........روئے باربار
9۔ اونٹ رے اونٹ تیری کون سی .........سیدھی ہے
10۔ بندر کیا جانے..........کا سواد
جوابات:۔ 1۔ ہیرا 2 ۔ چھیچھڑے 3۔گٹھلیوں 4۔پٹ 5۔خواب 6۔ سنار 7۔ کانا 8۔ سستا 9۔ کل 10۔ ادرک