• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احتساب عدالت، شہباز فیملی اور نواز شریف کے اثاثے منجمد کرنے کیخلاف درخواستوں کی سماعت 4 نومبر تک ملتوی

لاہور(نمائندہ جنگ) احتساب عدالت لاہور کے جج اسد علی نے شہباز شریف فیملی کے اثاثے منجمد کرنے کے خلاف حمزہ شہباز،تہمینہ درانی اور نصرت شہباز کی درخواست پر سماعت کی ۔ عدالت نے شہباز شریف فیملی کے وکلا کو دلائل کیلئے 4نومبر کو طلب کر لیا ۔ وکلا نے عدالت کو بتایا کہ نصرت شہباز بیمار ہیں اور لندن میں انکا علاج ہو رہا ہے۔

تازہ ترین