• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت مخالف تحریک، پی ڈی ایم کے تحت جلسوں کی نئی سیریز، پہلا پڑاؤ فیصل آباد



حکومت مخالف تحریک  پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)  کے تحت جلسوں کی نئی سیریز کا آغاز ہوگیا ہے۔

پی ڈی ایم نے اپنا  پہلا پڑاؤ فیصل آباد  کے  دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں دیا، جہاں پی ڈی ایم کا جلسہ شروع ہوگیا ہے۔

اپوزیشن جماعتوں کے  کارکن ریلیوں کی شکل میں جلسہ گاہ پہنچنا شروع ہوگئے۔

 پی ڈی ایم رہنما مولانا فضل الرحمان، مریم نواز اور دیگر رہنما جلسے سے  خطاب کریں گے۔

تازہ ترین