• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہوشاب واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے‘ ڈاکٹرشہناز بلوچ

کوئٹہ (آن لائن)بی این پی کی رکن قومی اسمبلی پروفیسر ڈاکٹر شہناز نصیر بلوچ نے کہا ہے کہ ہوشاب واقعہ قابل مذمت اورافسوسناک ہے فورسز کے ہاتھوں بچوں کے قتل کایہ پہلا اورنہ ہی آخری واقعہ ہے بلوچوں کے ساتھ جبر تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔
تازہ ترین