کراچی( اسٹاف رپورٹر)8 واں پروفیسر ڈاکٹر عیسی محمد عبداللہ رینکنگ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ جمعہ سے ایس ایس بی اسپورٹس کمپلیکس ناظم آباد میں شروع ہو گا،کھلاڑی منگل تک عبید ہادی خان سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
اس ہولناک واقعے کی اطلاع ملتے ہی اداکار پنکج ترپاٹھی تمام مصروفیات چھوڑ کر فوراً پٹنہ پہنچ گئے ہیں۔
پاکستان میں چار پانچ لوگوں کو پتہ ہوتا ہے کہ کیا ہونے والا ہے؟ اُن میں میرا نام بھی شامل ہے: پی پی رکن اسمبلی
معروف گلوکار اور میوزک پروڈیوسر طارق طافو مختصر علالت کے بعد لاہور میں انتقال کرگئے، وہ مشور موسیقار اور طبلہ نواز استاد طافو خاں کے فرزند تھے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے قومی ایئرلائن کے چیف فنانشل آفیسر (سی ایف او) کو خط لکھ دیا۔
حکومت نے ملک بھر میں دی جانے والی فیول سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پنکی کراچی کی ہو یا لاہور کی جو غلط کام کرے گا اسے نہیں چھوڑیں گے۔
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رکن سندھ اسمبلی فرحان انصاری نے پیپلز پارٹی پر تنقید کی اور الزامات لگادیے، سینئر وزیر شرجیل میمن نے اُن کی طرف پین پھینکا۔
چین میں واقع کنشان کا اہرام ایک منفرد رہائشی عمارت ہے۔ جو کہ کنشان شہر میں ہے، اور اپنی غیر معمولی اور اہرام جیسی ساخت کی وجہ سے مشہور ہے۔ یہ عمارت اپنے منفرد طرز تعمیر کے باعث لوگوں کی توجہ کو اپنی جانب مبذول کرتی ہے اور جدید تعمیراتی ڈیزائن کی ایک دلچسپ مثال سمجھی جاتی ہے۔
جمعیت علماء اسلام ( جے یو آئی) کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نارکوٹکس کنٹرول ڈویژن کی کٹوتی تحاریک پر پھٹ پڑے۔
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے اسکول آف ویژیول اینڈ پرفارمنگ آرٹس کے تدریسی اراکین محسن علی اورعالم زیب خان کو گوئٹے انسٹی ٹیوٹ کے تعاون سے جرمنی میں اعلیٰ تربیتی پروگرام کے لیے منتخب کر لیا گیا۔
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 23 سے 25 جون تک خلیجی ممالک کا دورہ کریں گے۔
قطر کے وزیر توانائی سعد الکعبی نے کہا ہے کہ راس لفان گیس کمپلیکس دھماکے میں 13 افراد ہلاک اور 66 زخمی ہوئے ہیں۔
اسپیکر عمران ندیم کی زیرصدارت اجلاس میں امجد حسین ایڈووکیٹ کی کامیابی کا اعلان کیا گیا ہے۔
ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق واقعے کا مقدمہ امام بارگاہ کے سیکیورٹی انچارج کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔
شمالی بھارتی ریاست اتر پردیش کے صدر مقام لکھنؤ کے ایک کوچنگ سینٹر میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے امن عمل کےلیے صدر شی جن پنگ کی 4 نکاتی تجاویز اور چین ،پاکستان کے 5 نکاتی اقدام کو سراہا ہے۔