• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خادم علی شاہ ساف کانگریس کیلئے مالدیپ پہنچ گئے

کراچی (شکیل یامین کانگا/اسٹاف رپورٹر) پاکستان فٹ بال ٹیم معطلی کے باعث ساف فٹ بال چیمپئن شپ میں شرکت نہیں کرسکی لیکن ساف کے سینئر نائب صدر سید خام علی شاہ ساف کانگریس کیلئے مالدیپ پہنچ گئے۔ ساف فٹ بال چیمپئن شپ میں بھارت، بنگلہ دیش، سری لنکا،نیپال اور میزبان مالدیپ نے شرکت کی۔ فائنل میں بھارت نے نیپال کو 3-0 سے شکست دی ۔ ساف اجلاس 18 اکتوبر تک مالے میں ہوگا۔

تازہ ترین