• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) طالب علم پرتشدد کرنے والے ٹیچرکے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ مورگاہ کو ماجد حسین نے بتایا کہ میرا بیٹا محمد عبد اللہ عمر 12سال گورنمنٹ ہائی سکول اے آر ایل مورگاہ میں ساتویں جماعت میں پڑھتا ہے جو جغرافیہ کی کتاب سکول لے جانابھول گیاجسکی وجہ سے ٹیچر سروثیق نے اس پرتشدد کیا۔ اس کے جسم پرتشددکےنشان ہیں ۔
تازہ ترین