• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل ہائی وے پر گاڑی کی ٹکر سے 2 موٹرسائيکل سوار زخمی


مورو نیشنل ہائی وے پر گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار دو افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حادثہ سابق صوبائی وزیر جام مہتاب ڈھر کی گاڑی سے پیش آیا۔

زخمی افراد طبی امداد کے لیے نواب شاہ اسپتال منتقل کردیے گئے ہيں۔

  پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں غلطی کس کی ہے تحقیقات کی جارہی ہيں۔

تازہ ترین