• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بولٹن میں آج شہدائے کربلا کانفرنس ہوگی، پیر منور حسین شاہ مہمان خصوصی ہوں گے

بولٹن (نمائندہ جنگ) ہفتہ 22اکتوبر شام 6بجے مکہ مسجد بولٹن میں مولانا مبارک علی کی زیر سرپرستی شہدائے کربلا کانفرنس منعقد ہوگی جس میں معروف مذہبی سکالرز امام عاصم اور امام عادل شہزاد کے علاوہ پیر سید منور حسین شاہ بخاری مہمان خصوصی ہوں گے۔ کانفرنس میں ثنا خواں مصطفیٰ ﷺ کی بڑی تعداد شریک ہو گی۔
تازہ ترین