• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پلاٹ کے تنازع پر فائرنگ سے زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)پلاٹ کے تنازعہ پر فائرنگ سے زخمی ہونے والے کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ تھانہ سٹی پسرور کے علاقہ محلہ اسلام پورہ میں اتوار کے روز پلاٹ کے تنازعہ پر سعید، نوید، وحیدر، وسیم، عثمان، وقاص اور10نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے مدعی امتیاز کے ملازم عرفان کو زخمی کردیا جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
تازہ ترین