• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سند ھ حکومت نے بل منظو ر کرکے ما یو س کیا ، مفتی عبد الولی

حب ( نامہ نگار)جمعیت علما ء اسلا م تحصیل حب کے مفتی عبد الولی اور سید عصمت اللہ شا ہ نےکہا کہ سند ھ حکومت نے اقلیت کے تحفظ کے نام سے بل منظو ر کرکے ما یو س کیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ سانحہ گڈانی کے شہداء کے ورثااور زخمیو ں کو فوری طو رپر مکمل معا وضہ دیا جا ئے ۔
تازہ ترین