• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، اروپ روڈ کی حالت خراب، گندا پانی سڑکوں پر جمع

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)بلدیاتی اختیارات ملنے کے باوجود میونسپل کارپوریشن کے علاقہ تاریخی قصبہ اروپ روڈز کی حالت سالہا سال سے اب تک خراب پڑی ہیںاڑبنگ ، معافی والا سڑک جبکہ دوسری طرف اروپ موڑ والی سڑک جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ گٹروں کا گندا پانی سڑکوں پر کھڑا ہے۔ گہرے کھڈے اور ان میں گٹروں کا پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے آئے روز ٹریفک حادثات معمول بن چکے ہیںعلاقہ بھر کے لوگوں کے احتجاج کے باوجوداڑبنگ روڈ کی حالت دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے مکینوں نے اصلاح و احوال کا مطالبہ کیا ہے۔
تازہ ترین