• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حب: اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر میں اجلاس،اعلیٰ حکام کی شرکت

.حب ( نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر حب نعیم جان گچکی کے دفتر میں ایک اہم اجلا س  ہوا۔ اجلا س میں ایڈووکیٹ جنر ل بلو چستا ن اما ن اللہ کنرانی ، اسسٹنٹ ڈسٹر کٹ اٹا رنی شیر زمان، تحصیلد ارحب سیف اللہ کا کڑ ، جنرل منیجر بی ڈی اے نصراللہ زہری ،ڈپٹی جنر ل منیجر غلام مصطفی ،نا ئب تحصیلدار حب محبو ب بلو چ اور دیگر  نے شر کت کی۔ اجلا س میں تحفظ سر کا ری اراضی وپیروی سرکا ری مقدما ت کے حوالے سے غوروخوض کیا گیا اور اہم فیصلے کئے گئے تما م سر کا ری محکمو ں کے افسرا ن نے ایڈووکیٹ جنر ل بلو چستا ن اما ن اللہ کنرانی کو اپنے اپنے ایریاز میں سرکا ری اراضی کے حو الے سے تفصیلی بر یفنگ دی۔
تازہ ترین