• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد جمیل جنجوعہ مرحوم کا چہلم25فروری کو ہوگا

لندن (پ ر) منہاج القرآن بیڈ فورڈ شائر کے محمد سلیمان جنجوعہ کے والد گرامی محمد جمیل جنجوعہ مرحوم کا چہلم مورخہ25فروری بعد نماز مغرب قرآن خوانی سے شروع ہوگا۔ پروگرام میں شرکت کی عام دعوت ہے۔ احباب و خواتین سے دعا کی اپیل ہے۔
تازہ ترین