• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی لیڈ اور محکمہ کھیل سندھ کے زیر اہتمام  مختلف کھیلوں کے مقابلوں کی تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا، سکریٹری کھیل سندھ سلیم رضا مہمان خصوصی تھے جنہوں نے انعامات تقسیم کئے۔ اس موقع پرپروجیکٹ ڈاریکٹر فہیم بخاری، علی حسن جعفری اور محمد عامر ، محمد معین بھی موجو دتھے جنہوں نے بھی شرکاء میں سرٹیفکٹ تقسیم کئے۔
تازہ ترین