• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حاجی عبدالحسیب عطاری 10مئی کو برطانیہ پہنچیں گے

برمنگھم (پ ر) دعوت اسلامی کے مرکزی رکن شوریٰ حاجی عبدالحسیب عطاری 10مئی کو برطانیہ پہنچیں گے وہ برطانیہ کے مختلف شہروں میںتقریبات سے خطاب کرینگے وہ برطانیہ میں 5دن قیام کے بعد 15مئی کو یہاں سے روانہ ہو جائیں گے حاجی عبدالحسیب عطاری کا خطاب مرکزی جامع مسجد گھمکول شریف برمنگھم میں ہوگا۔ عبدالحسیب عطاری کا یہ خصوصی بیان 14مئی اتوار کو ہوگا وہ انگلش اور اردو دونوں زبانوں میں خطاب کرینگے۔
تازہ ترین