• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ ،2افرادکی کارپرفائرنگ ڈرائیورمعجزانہ طورپر محفوظ

شیخوپورہ (نمائندہ جنگ سے) مریدکے کے قریب موٹر سائیکل سوار دو افراد کے حملہ میں کار سوار نوجوان وقاص ریاض ولد محمد ریاض معجزانہ طور پر بچ گیا وہ کا رپر گھر واقع ٹپیالہ دوست محمد جا رہا تھا کہ راستہ میں گتہ فیکٹری کے قریب گھات لگا کر کھڑے موٹر سائیکل سوار دو افراد نے کار کے قریب آنے پرفائرنگ کر دی جہاں وقاص ریاض نے سر نیچے کر کے کار کو تیز بھگا دیا اور حملہ آوروں کی فائرنگ سے بچ گیا اس دوران وہاں متعدد افراد اکٹھا ہو گئے تو حملہ آور فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔
تازہ ترین