• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) دانش ٹرافی رمضان المبارک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ یکم رمضان المبارک سے کے جی اے گرائؤنڈ پر شروع ہوگا۔ چیف آرگنائزر محمد عباس نواز کے مطابق ٹورنامنٹ میں شریک 10ٹیموں کو 5,5کے دو گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ ’اے‘ دفاعی چیمپئن ایٹون سی سی ،محمد حسین سی سی ، آغا خان جیم خانہ، الوحدت سی سی، جے کے اکیڈمی جبکہ گروپ ’بی‘ محمد حسین کولٹس، پاک نیشنل جیم خانہ، ٹپال اکیڈمی، گوسپل لائٹ سی سی اور شیخ الیون پر مشتمل ہے۔
تازہ ترین