• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی یورپ جانے والے 19 پاکستانیوں سمیت 123غیر ملکی ترکی میں گرفتار

انقرہ (آئی این پی )غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے کی کوشش میں 19پاکستانیوں سمیت 123غیر ملکی گرفتار ، 70 افغانیوں کو پولیس نے  مسافر خانے سے گرفتار کیا گیا،  جنہیں ایجنٹ چھوڑ کر بھاگ گئے تھے ۔ دوسری جانب ضلع مش میں بھی  بعض غیر ملکی گرفتار کیے جو کہ یورپ جانے ک کوشش کر رہے تھے ،ان افراد میں 28 افغانی،19 پاکستانی،5 ایرانی اور ایک بنگالی شہری ہے۔
تازہ ترین