• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

6:00بجے
کنز الایمان مسجد گرو مندر  امامت مولانا حنیف قادری عطاری،زینب مسجد جمشید روڈ نمبر2اما مت مولانا محمد الطاف قادری
6:30بجے
جامع مسجد بہار شریف بہادر آباد، امامت مولانا فرحان فضیلت،،یاسین زبیری پارک جمشید روڈ۔
7:00بجے
حبیب مسجد مقبول آباد سوسائٹی،جامع کنز الایمان بلدیہ ٹائون۔جامع مسجد سینٹرل فائر بریگیڈسول اسپتال، امامت مولانا شوکت سیالوی،،الیاس مسجد گھانچی پاڑہ۔
7:30بجے
جامع مسجد نمرہ ایس ٹی نمبر11بلاک 2اسکیم 36 مین یونیورسٹی روڈ گلستان جوہر ۔میمن مسجد مصلح الدین گارڈن کھارا در،امامت علامہ شاہ عبدالحق قادری،جامع مسجد اویس قرنی منوڑہ، امامت مولانا عباس رضا الباروی،کچھی میمن مسجد گاڑی کھاتہ لائٹ ہائوس،،فاروقی عید گاہ بلاک 13گلبرگ، امامت مولانا عامر اخلاق شامی ،مدنی عید گاہ عقب جیکب لائن،جامع مسجد باب الاسلام بفر زون سیکٹر 15/ A، رحمت مسجد بھیم پورہ ،عید گاہ میدان ممتاز نگر بی ایریا ملیر،صابری مسجد رنچھوڑ لائن،جامع صابری مسجد ٹرسٹ مارٹن کوارٹرز تین ہٹی ،امامت مولانا صادق عمر سہر وردی۔
7:45بجے
جامع مسجد الحمراء، بہار کالونی، جمشید روڈ۔بدر مسجد پیپر مارکیٹ لائٹ ہائوس،الف مسجد کھارا در، امامت مولانا عزیز الحق حقانی،جامع مسجد گلستان غوثیہ چونا ڈپو رنچھوڑ لائن۔امع مسجد مسلم ٹائون سیکٹر 11/E نارتھ کراچی امامت مولانا اصغر تونسوی،جامع مسجد شاہ  فیصل ملیر ہالٹ ،امامت مولانا شفیق الرحمٰن۔
8:00بجے
نشتر پارک، امامت مولانا تنویر الحق تھانوی۔ جامع مسجد فاروقی بلاک 14گلشن اقبال، امامت مفتی عقیل قادری۔ عیدگاہ کے پی ٹی گرائونڈ کیماڑی،امامت پروفیسر کمال حسن عثمانی ۔جامع مسجد توحید فرنٹیئر کالونی، امامت محمد اسلم ۔ جامع گلزار حبیب لیبر کالونی سائٹ امامت مولانا خلیل الرحمٰن چشتی،عید گاہ شہدا میلاد پریڈی اسٹریٹ جیکب لائن امامت حافظ ارشاد قادری،مرکزی عید گاہ شاہ فیصل نمبر2 ،جامع مسجد الجیلانی سعودیہ کالونی ملیر ،عید گاہ پاپوش نگر قبرستان،کچھی میمن مسجد صدر،مسجدمریم مہران ٹائون کورنگی،عید گاہ گرائونڈ 37/B لانڈھی نمبر1امامت قاری محمد فیاض قادری،عید گاہ گرائونڈ کشمیر روڈ ،امامت قاری محمد ضیا الحق،مرکزی عید گاہ کالونی گیٹ بلاک 2شاہ فیصل کالونی امامت مولانا مفتی نور الہادی نعیمی۔
8:15بجے
اقصیٰ عید گاہ  اسٹیڈیم کھوکھرا پار نمبر 1امامت مولانا کامران قریشی،جامع مسجد باغ ملیر بلاک سی کالا بورڈ  امامت مولانا اشرف چشتی،جامع مسجد مبارک سٹی ریلوے کالونی شاہین کمپلیکس۔
8:30بجے
نیشنل اسٹیڈیم کراچی، امامت حافظ احمد اویس تھانوی۔ جامع مسجد اسلامیہ انوارالعلوم ، بلاک نمبر 10 ، فیدرل بی ایریا، گلبرگ میں عیدالفطر کی نماز صبح 8:30بجے ہوگی۔مرکزی عید گاہ امام احمد رضا گرائو نڈ کورنگی نمبر 2امامت جمیل احمد امینی ،جامع مسجد گلزار مدینہ بفر زون،مسجد گلزار حبیب عید گا ہ منظور کالونی،جامع مسجد وارثی بڑا بورڈ پاک کالونی، جامع مسجد القادری اتحاد ٹائون،جامع مسجد قطب ربانی درگاہ اشرفیہ گلبہار۔
8:45بجے
جامع بغدادی مسجد ٹرسٹ مارٹن روڈ تین ہٹی، امامت علامہ سید محمد اعجاز الدین سہر وردی۔
10.00بجے
قادری مسجد سولجر بازار ،امامت ڈاکٹر فرید الدین  قادری ۔عوامی مرکز شارع فیصل۔
برائےاہلحدیث
7:00بجے
  مین روڈ یارو خان گوٹھ سرجانی ٹائون، امامت  مولانا سلمان احمد ،جامعۃ السلام السلفیہ شاہ لطیف ٹائون، امامت مولانا عبد الوھاب سیٹھار ، جامعہ حدیقۃ القرآن شاہ لطیف ٹائون، امامت  قاری عبد اللہ راسخ\۔

7.15بجے
ریڈی سن لان نزد KPT برج مین کورنگی روڈ ڈیفنس ویو امامت  مفتی یوسف قصوری۔
  7.30بجے
جامع مسجد سفیان بن عامر کورنگی،  امامت  قاری محمد یاسین ، جامع مسجد مریم بھینس کالونی روڈ نمبر3،  امامت  قاری دین محمد۔مسجد امام بارگاہ امام زین العابدین ناگن چورنگی ،امامت امیر حمزہ صبح۔
7:45بجے
انو بھائی پارک ناظم آباد نمبر 4،  امامت  قاری خلیل الرحمن جاوید، اورنگی فیملی پارک 5نمبر، امامت  مولانا محمد اشرف قریشی\۔
8.00 بجے 
جامع مسجد تقویٰ بھینس کالونی روڈ نمبر 5، امامت قاری عبد الباسط ۔    
9:00بجے
انیس فاطمہ مسجد جمشید روڈ نمبر3 ،چار سو کوارٹر گلبہار نمبر2امامت قاضی ارشاد حسین اشرفی۔
برائے اہل تشیع
  7.30بجے
مسجد حلیمہ سعد آباد کو آپریٹنگ ہائوسنگ سوسائٹی بلاک 4 گلستان جوہر
8:00بجے
مسجد صاحب الزماں گلستان جوہر بلاک نمبر 14امامت مولانا غلام حیدر صادقی،مسجدو امام بارگاہ باب العلم نارتھ ناٹم آباد،امامت مولانا شہنشاہ حسین نقوی ، جامع مسجد حیدری اورنگی ٹاؤن نمبر10امامت مولانا صادق جعفری،مرکزی مسجد حیدر کرار ٹرسٹ ،اورنگی ٹاؤن ،سیکٹر 5- eامامت مولانا حمید حسین الحسینی،مسجد یثرب ڈیفنس فیز 4۔
8:15بجے
مسجد امام بارگاہ امام زین العابدین ناگن چورنگی، امامت مولانا محمد رضا قمی۔
8:30بجے
مسجد و امام بارگاہ جامعہ امامیہ ناظم آباد نمبرا،امامت مولانا غلام نبی جعفری۔
9:00بجے
مسجد صاحب الزماں گلستان جوہر بلاک نمبر 14،امامت مولانا عنبر حسین الحسینی، مسجدو امام بارگاہ باب العلم نارتھ ناظم آباد  امامت مولانا غلام حیدر، جامع مسجد حیدری اورنگی ٹاؤن نمبر10،امامت مولانا حمید حسین الحسینی،مرکزی مسجد حیدر کرار ٹرسٹ ،اورنگی ٹاؤن ،سیکٹر 5-e  امامت مولانا صادق جعفری،مسجد شاہ کربلاء ،رضویہ سوسائٹی ناظم آباد،امامت پروفیسر صادق رضوی۔
9:15بجے
مسجد یثرب ڈیفنس فیز4۔
9:45بجے
مسجد شاہ کربلاء ،رضویہ سوسائٹی ناظم آباد،امامت ڈاکٹر حسن رضوی ۔  

تازہ ترین