• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی چیمبرکے خلاف جھوٹا اور من گھڑت مقدمہ دائر کیا گیا‘ شمیم فرپو

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری( کے سی سی آئی) کے صدر شمیم احمد فرپو نے کہا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ نے متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئر مین صدیق الفاروق سے عدالت کے احکامات پر عمل درآمد میں ناکامی پر تحریری جواب طلب کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غیر قانونی قابضین نے متروکہ وقف املاک بورڈ کے افسران کی ملی بھگت سے کراچی چیمبر کے خلاف جھوٹا اور من گھڑت ریفرنس املاک بورڈ میں دائر کیا جس کا مقصد صرف اور صرف اس معاملے کو مزید تاخیر کا شکار کرنا ہے۔

تازہ ترین