• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکولوں میں موجود سکیورٹی ہتھیاروں کی تفصیلات طلب

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) ڈی ای اوسیکنڈری چوہدری خالد اخترنے ڈی ای اوزایلیمنٹری سے اے پلس اوراے کیٹیگری سکولوں میں موجود ہتھیاروں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ ڈی ای اوز 29جون تک متعلقہ تفصیلات فراہم کئے گئے پروفارمہ کے مطابق فراہم کریں۔متعلقہ ڈی ای اوزبتائیں کہ سکول سکیورٹی بہتربنانے کے لئے ہتھیار خریداگیاہے اورکیاوہ سکول میں موجود ہے؟اس کے ساتھ یہ بھی بتاناہوگا کہ کمپیوٹرائزڈ لائسنس حاصل کرلیاگیاہے کہ نہیں۔
تازہ ترین