• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمرکوٹ: عید سے قبل یوٹیلٹی اسٹور بند ہونے سے عوام پریشان

عمرکوٹ( نامہ نگار) کچھ عرصہ قبل عمرکوٹ پولیس نے یوٹیلٹی اسٹور کا سامان دکانداروں کو فروخت کرنے کی شکایات پر یوٹیلٹی اسٹور پر چھاپہ مارا تھا اس موقع پر پولیس نے یوٹیلٹی کا سامان دکانداروں سے برآمد کرایا تھا بعد ازاں جمیل مارکیٹ میں قائم یوٹیلٹی انچارج عملے سمیت عید سے ایک روز قبل اسٹور بند کرکے پولیس کے خوف سے چلا گیا ہے جس کے باعث عوام سامان کے لئے پریشان رہے۔

تازہ ترین