• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے بعض علاقوں میں اتوار کو بجلی بند رہنے سے لوگو ں کو مشکلات

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی کے بعض علاقوں میں اتوار کو بجلی بند رہنے سے لوگو ں کو مشکلات ر ہیں بلدیہ ٹائو ن کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں پانچ روز سے بجلی کی فراہمی بند ہے علاقہ مکینوں نے بتایاکہ کے الیکٹرک نے متاثرہ تاجہ ون پی ایم ٹی کو تبدیل بھی کیا لیکن یہ دوبارہ اڑگئی جس کی وجہ مرمت شدہ پی ایم ٹی کالگایاجا نا تھا صارفین نے کے الیکٹرک سے فوری نئی پی ایم ٹی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔

تازہ ترین