• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف آفیسرمیونسپل کارپوریشن نے4افسروں کاتبادلہ کردیا

ملتان (سٹاف رپورٹر)چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن احمد خان وٹو نےتجاوزات ، نقشہ فیس اور جنرل بس سٹینڈ کا چارج لینےوالےچارافسروں ملک اصغر، سجاد کھوکھر، مظہر خان اور ارشد پہلوان کا تبادلہ دیگر برانچوںمیں کردیا ۔ سابق صوبائی وزیروحیدآرائیں نے لینڈ آفیسر میونسپل کارپوریشن، نقشہ برانچ اور جنرل بس اسٹینڈ کے سپرنٹنڈنٹ کیلئے متبادل افسروں کی تلاش شروع کردی ہے۔
تازہ ترین