• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیرت سید نا فاروق اعظم ؓ سیمینار آج ہوگا

ملتان (سٹا ف رپو رٹر )پاکستان رائٹرز ونگ کے زیر اہتمام سیرت سید نا فاروق اعظم ؓ سیمینار آج مقامی گرلز ہائی سکول امیر آباد میں 4 بجے ہوگا جسکی صدارت حافظ نسیم قریشی کرینگے جبکہ بی زیڈ یو اسلامک ڈیپارٹمنٹ سے پروفیسر ڈاکٹر ادریس لودھی، قاری ہدایت اللہ خطاب کرینگےجبکہ بعد ازاں ٹریننگ ورکشاپ ہوگی، جس میں کاشف علی نیئر ٹیم مینجمنٹ لائف سکلز کے حوالے سے ٹریننگ دینگے، صدر تنظیم محمد عبداللہ کا کہنا ہے کہ پروگرامز کے حوالے سے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔
تازہ ترین