• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کربلا والوں کے کردار کی پیروی کی جائے، مولانا شہنشاہ نقوی

کراچی( اسٹاف ر پو ر ٹر) معروف عالم دین مولانا شہنشاہ حسین نقوی نے کہا  ہےکہ  اللہ سے امام حسین ؑ کا رشتہ مضبوط ہے یہ بات انہوں نے پاک محرم ایسوسی ایشن کے تحت نشتر پارک میں  عشرہ محرم کی  تیسری مجلس سے خطاب کے دوران کہی ،انہوں نے کہا کہ   امام عالی مقام ؑ اپنی شہادت کے وقت  تلاوت قرآن کررہے تھے ،لہٰذا  کربلا والوں کے کردار کی پیروی کرتے ہوئے  کوشش کرنا ہوگی کہ ہم اللہ کی رضا حاصل کرنےکےلئے صالح اعمال بجا لائیں۔ 

تازہ ترین