• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
جوہانسبرگ (نیوز ایجنسیز) جنوبی افریقی ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولرڈیل اسٹین نے ایک برس دوری کے بعد آئندہ ماہ دوبارہ کرکٹ میدانوں میں واپسی پر نظریں جما لیں۔ اسٹین نے آخری بار گزشتہ سال نومبر میں ٹیسٹ میچ میں پروٹیز کی نمائندگی کی تھی، فاسٹ بولر آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ کے دوران کندھے کی ہڈی تڑوا بیٹھے تھے جس کے بعد ان کی سرجری کی گئی تھی اور ان دنوں وہ بحالی صحت کے عمل سے گزر رہے ہیں۔
تازہ ترین