• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مالی اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے پر الیکشن کمیشن نے 29 ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت بحال کر دی

Todays Print

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے مالی اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے پر مائزہ حمید اور فروغ نسیم سمیت 29 ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت بحال کردی ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن میں کہاگیا ہے کہ سینیٹ کے دو ارکان بیرسٹر فروغ نسیم اور صالح شاہ کی رکنیت بحال کردی گئی۔ مائزہ حمید اور اظہر جدون سمیت 9 ارکان کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی گئی۔

پنجاب اسمبلی کے 8 اور سندھ اسمبلی کے 2 جب کہ خیبرپختونخواہ اور بلو چستا ن اسمبلی کے چار چار ارکان کی رکنیت بھی بحال کردی گئی ہے۔

تازہ ترین