• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکنٹا ئل ایکسچینج میں7.076 بلین روپے کے سودے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈمیں 7.076 بلین روپے کے سودےہوئے جن کی مجموعی تعداد 14,605 رہی۔سب سے زیادہ سودے سونےکے ہوئےجن کی مالیت 2.527 بلین روپے تھی۔ جبکہ کرنسیز کے بذ ریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 1.778 بلین روپے, ڈبلیوٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 978.532 ملین روپے، این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 431.158 ملین روپے،چاندی کے سودوں کی مالیت 397.360 ملین روپے،ایس این پی 500 کے سودوں کی مالیت 356.279 ملین روپے،ڈی جے آئی اے کے سودوں کی مالیت 347.524 ملین روپے،پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 102.845 ملین روپے، کاپر کے سودوں کی مالیت 72.414 ملین روپے،قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 69.680 ملین روپے اوربرینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 9.719 ملین روپے رہی۔
تازہ ترین