• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این پی سی کرکٹ چمپئن شپ میں ٹرائینگولر سیریز ، این پی سی بلیوکی فتح

اسلام آباد(اسپورٹس رپورٹر)نیشنل پریس کلب کے زیراہتمام نیشنل کرکٹ چمپئن شپ میں ٹرائینگولر سیریز کاآغازہوگیاہے شالیمار کرکٹ گرائونڈ پرکھیلے گئے پہلے میچ میں این پی سی بلیوکی ٹیم نے این پی سی گرین کی ٹیم کو 17رنز سے ہرادیا۔ این پی سی بلیوکی جانب سے اظہرشریف60رنز اوردووکٹ حاصل کرنے پر مین آف دی میچ قرارپائے۔ ٹرائینگولر سیریز کا دوسرا میچ آج 24اکتوبر کو شالیمار کرکٹ گرائونڈ میں ڈان اوراین پی سی بلیوکے درمیان کھیلا جائے گا۔
تازہ ترین