• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈ میں 3.836 بلین روپے کے سودےہوۓ جن کی مجموعی تعداد 5,447 رہی۔ سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوۓ جن کی مالیت 1.424 بلین روپے تھی. جبکہ کرنسیز کے بذ ریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 1.176 بلین روپے, ڈبلیوٹی آیٔ خام تیل کے سودوں کی مالیت 738.434 ملین روپے, چاندی کے سودوں کی مالیت 169.568 ملین روپے, ڈی جے آیٔ اے کے سودوں کی مالیت 84.492 ملین روپے, پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 81.924 ملین روپے رہی
تازہ ترین